لندن اولمپکس :لتھوانیا نے بھی کھا تہ کھو ل لیا

لندن اولمپکس :لتھوانیا نے بھی کھا تہ کھو ل لیا
لندن اولمپکس :لتھوانیا نے بھی کھا تہ کھو ل لیا

  


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن اولمپکس میں ویمنز 100میٹر بریسٹ سٹروک سوئمنگ میں لتھوا نیا کی روٹا میلو ٹا نے سو نے کا تمغہ جیت لیا ۔ روٹا میلو ٹا کی جیت کے ساتھ لندن اولمپکس میں لتھوا نیا نے پہلا سو نے کا تمغہ جیت لیا ۔

مزید : کھیل


loading...