توا نا ئی بحران پر قابو پا نے کیلئے صدر زرداری کی ہنگا می بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت

توا نا ئی بحران پر قابو پا نے کیلئے صدر زرداری کی ہنگا می بنیادوں پر اقدامات ...
توا نا ئی بحران پر قابو پا نے کیلئے صدر زرداری کی ہنگا می بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت آ صف علی زرداری کی زیر صدارت توا نا ئی بحران پر اجلا س ہوا جس میں صدر نے توا نا ئی بحران سے نمٹنے کیلئے ہنگا می بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت کی ۔صدر زرداری نے مستقل لو ڈ شیڈ نگ پر تحفظا ت کا اظہا ر کیا ۔ اجلاس میں بر یفنگ دیتے ہو ئے وزیر پا نی وبجلی چو ہد ری احمد مختار کا کہنا تھا کہ مظفر گڑ ھ میں آ ند ھی سے1800میگا وا ٹ بجلی کی فراہمی منقطہ ہو ئی جس سے نظام متا ثر ہوا ۔انکا کہنا تھا کہ 100میگا وا ٹ بجلی بحا ل کر دی گئی ہے جبکہ 24گھنٹوں میں با قی بجلی بھی بحا ل کر دی جا ئے گی ۔ اجلاس میں وزیر اعظم را جہ پرویز اشر ف ، وزیر خزا نہ خفیظ شیخ ،وزیر پٹرولیم عاصم حسین ، وزیر پا نی وبجلی اور متعلقہ سیکر ٹریز شامل تھے۔ وزیر پٹرولیم عاصم حسین نے فرنس آ ئل اور گیس کی فراہمی کے متعلق بریفنگ دی۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں