سابق اٹارنی جنرل کے قتل کاملزم گرفتار

سابق اٹارنی جنرل کے قتل کاملزم گرفتار
سابق اٹارنی جنرل کے قتل کاملزم گرفتار

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اٹارنی جنرل سردار خان کے قتل کا ملزم روح اللہ کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم روح اللہ دو قبل راولپنڈی ہسپتال سے فرار ہو گیا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق ملزم روح اللہ کو انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...