آئی جی ریلوے پولیس نے دو ایس پی اور ایک ڈی ایس پی کے تقرروتبادلہ کے احکام جاری کر دیئے

آئی جی ریلوے پولیس نے دو ایس پی اور ایک ڈی ایس پی کے تقرروتبادلہ کے احکام جاری ...

لاہور (سٹاف رپورٹر) آئی جی رےلوے پولےس سےد ابن ِ حسےن نے دو اےس پی اور اےک ڈی اےس پی کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق انٹےلی جنس اسلام آباد سے رےلوے پولےس مےں آنے والے اےس اےس پی روبن ےامےن کو اےس اےس پی رےلوے پولےس ملتان ڈوےژن اور ایس پی ریلوے پولیس ملتان ڈویژن صفدر حسےن جعفری کو رےلوے پولےس ورکشاپس ڈوےژن مےں اےس پی تعےنات کر دےا ہے ۔ جبکہ سےنٹرل پولےس آفس مےں تعےناتی کے منتظر ڈی اےس پی محمد سلطان ابڑو کو ڈی اےس پی کرائمز برانچ سےنٹر ل پولےس آفس رےلوے تعےنات کر دےا گےا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1