پاکستان اور آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیمیں آج مدمقابل

پاکستان اور آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیمیں آج مدمقابل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گولڈ کوسٹ (نیٹ نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان یوتھ ون ڈے سیریز کے سلسلے کا دوسرا میچ آج کیری ڈیل اوول، گولڈ کوسٹ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 3 اگست کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد قومی انڈر 19 ٹیم انگلینڈ اور پاپوا نیو گنی کے خلاف ورلڈ کپ کے سلسلے میں دو وارم اپ میچ کھیلے گی۔