روبن ہاس نے آسٹرین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

روبن ہاس نے آسٹرین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ویانا (نیٹ نیوز)ہالینڈ کے روبن ہاس نے آسٹرین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، فائنل میں انہوں نے فلپ کولیشر ائبر کو شکست دی۔ آسٹریا میں ہونے والے مینز ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہالینڈ کے روبن ہاس نے جرمنی کے فلپ کولیشر ائبر کو پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود 2-1 سے شکست دے دی، روبن ہاس کو پہلے سیٹ میں 7-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، اگلے دونوں سیٹس میں انہوں نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور ٹائٹل جیت لیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی