نئے سکولوں کے ساتھ معاہدہ شراکت پر دستخط کی تقریب آج ہوگی

نئے سکولوں کے ساتھ معاہدہ شراکت پر دستخط کی تقریب آج ہوگی

لاہور(لیڈی رپورٹر)چےئر مےن پنجاب اےجوکےشن فاﺅنڈےشن راجہ محمد انور کل (منگل) کو گیارہ بجے دن چلڈرن لائبرےری کمپلےکس شاہراہ اےوان تجارت مےں"نےوسکول پروگرام"کے تحت الحاق کرنے والے نئے سکولوں کے ساتھ معاہدہ شراکت پر دستخط کی تقرےب مےں مہمان خصوصی ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1