نائٹ رمضان فیسٹول 30 جولائی سے 5 اگست تک ہوں گے

نائٹ رمضان فیسٹول 30 جولائی سے 5 اگست تک ہوں گے

کراچی (این این آئی)سرسید یونیورسٹی کے زیراہتمام انٹرڈیپارٹمنٹ نائٹ رمضان فیسٹول 30 جولائی سے 5 اگست تک سرسید یونیورسٹی گراﺅنڈ اور کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس پر منعقدہوں گے . سرسید یونیورسٹی اسپورٹس سیکریٹری کاشف شیخ کے مطابق رمضان نائٹ انٹر ڈپارٹمنٹ اسپورٹس فیسٹول میں کرکٹ، ہاکی، ٹیبل ٹینس، باسکٹ بال، فٹ بال کے مقابلے ہوں گے۔ٹورنامنٹ کا افتتاح باسکٹ بال سے جبکہ اختتام کرکٹ میچ فائنل پر ہوگا-

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...