پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹر ز ایوارڈ کی تقریب منعقد کریگا

پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹر ز ایوارڈ کی تقریب منعقد کریگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ اکتوبر میں آئی سی سی ایوارڈز کی طرز پرایک بڑی ایوارڈ تقریب کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف بیرون ملک مثبت تاثر کو ابھارنے کے لئے کرکٹرز اورکرکٹ سے وابستہ شخصیات کو سالانہ ایواڈرز دینا چاہتے ہیں۔اس تقریب میں غیر ملکی مہمانوں کو بھی مدعو کرنے کی تجویز ہے۔ مختلف کیٹگریز میں نقد انعامات کے علاوہ ٹرافیاں دی جائیں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...