مہرین راحیل کی احسن خان کی بوتیک کیلئے ماڈلنگ

مہرین راحیل کی احسن خان کی بوتیک کیلئے ماڈلنگ

لاہور(فلم رپورٹر) معروف ماڈل و اداکارہ مہرین راحیل نے گزشتہ دنوں احسن خان کی بوتیک کے نئے ڈریسز پہن کر ماڈلنگ کی ۔احسن خان کے مطابق مہرین راحیل فیشن انڈسٹری لیڈنگ ماڈل ہیں ماڈلنگ کے لئے اُن کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے میرے خیال مین اُن سے بہتر چوائس ممکن نہیں ہے۔

مزید : کلچر


loading...