سری لنکا اور بھارت آج چوتھے ون ڈے میں مدمقابل

سری لنکا اور بھارت آج چوتھے ون ڈے میں مدمقابل

کولمبو (نیٹ نیوز) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج آر پریماداس سٹیڈیم کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کی قیادت مہیلا جے وردھنے جبکہ بھارتی ٹیم کی قیادت مہندرا سنگھ دھونی کریں گے۔ واضح رہے کہ بھارت کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...