گیلری 6 میں ثوبیہ تصدق کے فن پاروں کی نمائش جاری

گیلری 6 میں ثوبیہ تصدق کے فن پاروں کی نمائش جاری

اسلام آباد (اے پی پی) گیلری 6 میں ثوبیہ تصدق کے فن پاروں کی نمائش جاری ہے۔ ثوبیہ صدق نے مکسڈ میڈیا میں انتہائی مہارت اور خوبصورتی سے کام کیا ہے اور ان کے فن پاروں میں عام افراد کیلئے ایک عجیب کشش ہے۔ اس سے قبل بھی ثوبیہ کے فن پاروں کی نمائش مختلف آرٹ گیلریوں میں منعقد ہو چکی ہے۔

مزید : کلچر


loading...