نیویارک میںسلمان کا مومی مجسمہ 2 اگست کو نصب ہو گا

نیویارک میںسلمان کا مومی مجسمہ 2 اگست کو نصب ہو گا

نیویارک ( نیٹ نیوز) نیویارک والے خوش ہو جائیں۔ سلمان خان 2 اگست کو موم بن کر آ رہے ہیں۔ نیویارک کے مادام تساﺅ مومی عجائب گھر میں شاہ رخ خان، امیتابھ بچن سلمان خان کا پہلے ہی سے انتظار کر رہے ہیں ،مادام تسا ﺅکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سلمان خان بالی وڈ کے منجھے ہوئے اداکار ہیں ،2004ءمیں پیپلز میگزین نے سلمان خان کو دنیا کا ساتواں پرکشش ترین مرد قرار دیا تھا۔

مزید : کلچر


loading...