بنگلور فیشن ویک، عروسی لباس پہنے شہزادیوں کی واک

بنگلور فیشن ویک، عروسی لباس پہنے شہزادیوں کی واک

بنگلور ( نیٹ نیوز) بنگلور فیشن ویک میں شہزادیاں ریمپ پر آگئیں۔ خوبصورت عروسی لباس اور سرپرتاج پہنے ماڈلز نے ریمپ پر واک کر کے شائقین سے دادوصول کی ۔ بنگلور میں جاری ہے فیشن ویک۔ ہر روز دکھائی دیتے ہین کئی جلوے۔ روز نظرآتا ہے نیا فیشن ۔آج بھی فیشن ویک کا آغاز ہوا دیدہ زیب ملبوسات سے۔ خوبصورت عروسی ملبوسات اور منفرد لباس ۔ حسن و ادا کے جلوے۔ ہر ڈیزائنر نے رکھی تھی اپنی تھیم۔ کسی نے فیوڑن تھیم کے ساتھ ویلوٹ اور نیٹ کا کیا استعمال تو کوئی سمندر کے بدلتے رنگوں سے تھیں متاثر۔ چاندنی رات میں سمندر کے رنگ اور سورج کی روشنی میں کی ہوتی ہے اس کی چم یہ سب ڈیزائنز کی صورت میں دکھاڈالا اورتواور ایک ڈیزائنر کو متاثر کیاپتھروں کا رنگ۔ پہنا ڈالے لباس ماڈلز کو ستاروں کے ہم آہنگ۔ سرپر تاج سجائے منفرد عروسی لباس نے بنگلور فیشن ویک میں چارچاند لگادیئے

مزید : کلچر