پیرو کا یوم آزادی، فوجی دستوں کی پریڈ

پیرو کا یوم آزادی، فوجی دستوں کی پریڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 واشنگٹن (آئی این پی)جنوبی امر یکہ کے ملک پیرو کا پیر کو آزادی کا دن منا گیا۔ دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا اہتمام کیاگیا۔ پیرو کے صدر اولانٹا ہمالا نے خاتون اول کے ہمراہ فوجی دستے میں شامل ہوکر پریڈ کی قیادت کی۔خاتون اول نادینہ ہمالہ نے فوجی حکام اور کابینہ کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ پریڈ کا معائنہ کیا۔ہزاروں فوجی دستوں نے ٹینک اور ایئر کرافٹ کے ساتھ عملی مظاہرہ کیا۔اس موقع پر نادینہ نے کہا کہ کہ ہم موسم کی مشکلات کے باعث اپنے قیمتی جہازوں کے کمالات نہ دکھا سکے۔انہوں نے پیرو کی ایک سو اکیانوے سال قبل اسپین سے آزادی کو نعمت سے تعبیر کیا۔سیوڈاڈ کمارگو کا نواحی علاقے ملک کے انتہائی متشدد اضلاع میں شمار ہوتا ہے۔ دو ہزار چھ کے آخر میں صدر فلپ کالڈرون کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک میں منشیات فروش گروپوں کے درمیان کارروائیوں میں اب تک پچاس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -