عارف لوہا البم کاایک گانا عید الفطر پر نجی ٹی وی چینل سے پیش کرینگے

عارف لوہا البم کاایک گانا عید الفطر پر نجی ٹی وی چینل سے پیش کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی)نامورگلوکار عارف لوہار اپنی زیر تکمیل البم کاایک گانا عید الفطر پر نجی ٹی وی چینل سے پیش کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکار عارف لوہار جو اپنی نئی البم کی تیاری میں مصروف ہیں پرستاروں کے اصرار پر اسکا ایک گانا عیدا لفطر پر نجی ٹی و ی چینل سے پیش کریں گے ۔

مزید :

کلچر -