پروڈیوسر رشید ڈوگر مقامی ہسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا

پروڈیوسر رشید ڈوگر مقامی ہسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا

لاہور(فلم رپورٹر)لالی ووڈ کے سینئر ڈائریکٹراور نجی چینل کے پروڈیوسر رشید ڈوگر مقامی ہسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلاہیں۔رشید ڈوگر گزشتہ روز سحری ٹرنسمیشن کے دوران چینل کے سٹوڈیوز میں آگ لگنے کی وجہ سے بُری طرح جُھلس گئے تھے۔ڈاکٹروں نے اُن کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے ۔شوبز حلقوں نے رشید ڈوگر کی جلد صحتیابی کے لئے دُعا کی اپیل کی ہے۔

مزید : کلچر


loading...