رانی مکرجی کی فلم تلاش 30 نومبر کو شروع ہوگی

رانی مکرجی کی فلم تلاش 30 نومبر کو شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم”تلاش“ کی ریلیز کی تاریخ آخر آ ہی گئی۔ فلم تیس نومبر کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔عامر خان نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ ان کی فلم تلاش 30 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کے حوالے سے میڈیا میں بہت سی افواہیں گرم ہیں۔ ان کے فلمساز ریما کگتی اور فرحان کے ساتھ جھگڑے کی افواہیں بھی پھیلائی گئیں۔2009ءکی تھری ایڈیٹس کے بعد عامر ”تلاش“میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ فلم میں کرینہ کپور اور رانی مکھرجی بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -