داکاراﺅں نے عید الفطر کےلئے مہنگے ملبوسات تیار کراناشروع کردئیے

داکاراﺅں نے عید الفطر کےلئے مہنگے ملبوسات تیار کراناشروع کردئیے

لاہور( این این آئی)فلم اورتھیٹر کی نامور اداکاراﺅں نے عید الفطر کےلئے مہنگے ملبوسات تیار کراناشروع کردئیے ‘ لوڈ شیڈنگ کے پیش نظر اداکاراﺅں نے نامور ڈریس ڈیزائنرز سے رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں ہی رابطہ کرلیا ۔بتایا گیا ہے کہ تھیٹر اورفلم کی نامور اداکاراﺅں لیلیٰ‘ ریشم ‘ میرا‘ ثنائ‘ مدیحہ شاہ‘ دیدار‘ صائمہ خان‘نرگس ‘ صائمہ نور‘ پائل چوہدری‘ صوبیہ خان سمیت دیگر اداکاراﺅںنے نامور ڈریس ڈیزائنرز سے رابطہ کر کے مہنگے ملبوستات کی تیاری شروع کرادی ہے۔

مزید : کلچر