شیبا بٹ نے اداکارہ رابیل کی آواز میں ڈبنگ مکمل کر ادی

شیبا بٹ نے اداکارہ رابیل کی آواز میں ڈبنگ مکمل کر ادی

لاہور(این این آئی) اداکارہ شیبابٹ نے ہدایتکار اقبال کاشمیری کی فلم” شیر دل “میں اداکارہ رابیل خان کی آواز کی ڈبنگ مکمل کروادی ۔فلم میں اداکار شان،صائمہ ، صلہ حسین ،افتخار ٹھاکر ،رابیل خان اور دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ہدایت کار اقبال کاشمیری اپنی فلم کو عید الفطر پر ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔

مزید : کلچر


loading...