لندن اولمپکس ویمنز ڈبلز، نادیہ پیٹروا اور ماریہ کیری کامیاب

لندن اولمپکس ویمنز ڈبلز، نادیہ پیٹروا اور ماریہ کیری کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(نیٹ نیوز) روس کی نادیہ پیٹروا اور انکی ہم وطن ماریہ کیری لنکو لندن اولمپکس 2012ءکے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئیں۔ پہلے راﺅنڈ میں روس کی تھرڈ سیڈ نادیہ پیٹروا اور ماریہ کیری لنکو نے پولینڈکی علیسجا روسولسکا اور کلودیہ جانز کو سخت مقابلے کے بعد 6-7 (5-7)، 6-3اور 6-2سے ہرا ایونٹ کے دوسرے راﺅنڈ تک رسائی حاصل کی ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -