میوزک بینڈ پلز نے اپنی نئی البم پر کام شروع کر دیا

میوزک بینڈ پلز نے اپنی نئی البم پر کام شروع کر دیا

لاہور( این این آئی) میوزک بینڈ پلز نے اپنی نئی البم پر کام شروع کر دیا ۔ نامور رائٹر و شاعر فرحت عباس کے صاحبزادوں عالمگیر‘ سمیر اور امیر نے نئی البم پر کام شروع کر دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اس بینڈ کے گلوکاروں کی گانوں میں انگلش ‘ پنجابی‘ عربی اور کلاسیکل ٹچ کو نوجوان نسل میں بیحد پسندکیاجارہا ہے ۔

مزید : کلچر