اداکارہ لیلیٰ کے ڈیفنس میں عالیشان گھر کی تعمیر مکمل ہو گئی

اداکارہ لیلیٰ کے ڈیفنس میں عالیشان گھر کی تعمیر مکمل ہو گئی

لاہور( این این آئی) اداکارہ لیلیٰ نے لاہور کے پوش علاقہ ڈیفنس میں عالیشان گھر کی تعمیر مکمل کرلی ۔ بتایاگیا ہے کہ گھر کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد اس میںنیا فرنیچر اور دیگر سامان رکھاجارہا ہے اور اداکارہ عنقریب نئے گھر میں شفٹ ہوجائیں گی۔

مزید : کلچر


loading...