امرتا راﺅ کو ڈائریکٹر کشن کپور نے کاسٹ کرلیا

امرتا راﺅ کو ڈائریکٹر کشن کپور نے کاسٹ کرلیا

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی ادکارہ امرتا راﺅ کو ڈائریکٹر کشن کپور نے اپنی فلم میں مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کرلیا ہے اس فلم کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے امرتا راﺅ نے کہا کہ اس فلم میں میراکرداربہت پاور فل ہے اور ہمیشہ کی طرح اس فلم سے بھی مجھے بہت امیدیں وابستہ ہیں میری کوشش ہوتی ہے کہ میں صرف اس فلم میںکام کروں جس میں میرا کردار اچھا اور پاور فل ہوں ایک سوال کے جواب میں امرتا راﺅ نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیار کو پیسے پر ترجیح دی ہے اور یہ ہی میری کامیابی کا راز بھی ہے مستقبل میں بھی اس پرعمل کروں گی۔

مزید : کلچر