ویزہ سکینڈل، ایف آئی اے کا علی اسد کی گرفتاری کیلئے انٹروپول سے رابطہ

ویزہ سکینڈل، ایف آئی اے کا علی اسد کی گرفتاری کیلئے انٹروپول سے رابطہ

لاہور(وقائع نگار خصوصی) ایف آئی اے نے ویزہ سکینڈل میں پاکستانی نژاد برطانوی صحافی محمد علی اسد کی گرفتاری کے لئے انٹرپول سے مدد لینے کے لئے رابطہ کرلیا ہے۔ محمد علی اسد کو گرفتار کرکے پاکستان لایاجائے گا وزیر داخلہ کی ہدایت پر ڈی جی ایف نے انٹرپول سے رابطہ کرنے کے لئے کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید : صفحہ اول