شوٹر خرم انعام اسکیٹ اولمپکس میں نئی تاریخ رقم کریں گے
لندن (جی این آئی) شوٹر خرم انعام اسکیٹ اولمپکس میں نئی تاریخ رقم کریں گے۔ شوٹر خرم انعام پاکستان کی جانب سے تیسری مرتبہ اسکیٹ شوٹنگ میں شرکت کرکے نئی تاریخ رقم کررہے ہیں۔ خرم انعام 12 شوٹنگ ورلڈ میں شرکت کرچکے ہیں اور انہوں نے ساﺅتھ ایشین گیمز میں ریکارڈ قائم کیاہے۔