ایفی ڈرین کیس :مسلم لیگ ن کے ایم این اے حنیف عباسی کیخلاف مقدمہ درج

ایفی ڈرین کیس :مسلم لیگ ن کے ایم این اے حنیف عباسی کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(اے پی اے )ایفیڈرین کیس ، ن لیگ کے ایم این اے حنیف عباسی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، ذرائع کے مطابق حنیف عباسی کیخلاف ایفیڈریشن کا 500 کلو کوٹہ حاصل کرنیکا الزام ہے، مقدمہ دفعہ 9 سی کے تحت درج کیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید 3 کمپنیوں کے مالکان کیخلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا، دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ شیخ رشید اور اے این ایف نے میرے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا،مقدمات سے ڈرنے والا نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کرﺅنگا۔

مزید : صفحہ اول


loading...