پنجاب ہائی وے پٹرول نے نوے ہزار روپے چھیننے والا ملزم گرفتار کرلیا
لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے گڑھی شاہو میں نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے چیئرمین وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے جو 24 گھنٹے میں اس حادثے کے بارے میں رپورٹ پیش کرے گی۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر قائم کردہ کمیٹی نے چیئرمین وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کی سربراہی میں فوری طور پر اپنا کام شروع کر دیا ہے۔