ایل پی جی کی قیمتوں میں 16 روپے فی کلوگرام اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں 16 روپے فی کلوگرام اضافہ

لاہور (خبر نگار) رمضان المبارک کے دوران ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 147 ڈالر فی میٹرک ٹن اضافہ ہوا جس کے بعد پاکستان میں ایل پی جی کی فی میٹرک ٹن قیمت 16214 روپے ، 16 روپے فی کلو، 191 روپے فی گھریلو سلنڈر اور 765 روپے فی کمرشل سلنڈر اضافہ ہوا۔ قیمتوں کا اطلاق 3 اگست سے ہوگا۔ اےل پی جی ڈسٹری بےوٹر اےسوسی اےشن پاکستان کے چےئرمےن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ مارکےٹنگ کمپنےوں نے بےن الاقوامی مارکےٹ مےں اضافہ کی آڑ مےں قےمتوں مےں اضافہ کردےا ہے۔ حکومت پاکستان سے اپےل ہے کہ اےل پی جی کی قےمت رمضان المبارک کے ماہ مےں پرانی قےمت کے مطابق فرےز کی جائے اور عوام کو رمضان المبارک مےں رےلےف دےا جائے۔

مزید : صفحہ اول