سانحہ رسول پارک کے ملزموں کوکیفر کردار تک پہنچایا جائے، سید حبیب عرفانی

سانحہ رسول پارک کے ملزموں کوکیفر کردار تک پہنچایا جائے، سید حبیب عرفانی

لاہور(پ ر)تحرےک فےضان اولےاءپاکستان کے رہنما اور سجادہ نشےن آستانہ عالےہ عرفانےہ چشتےہ سندر شرےف لاہور سےد محمد حبےب عرفانی چشتی نے مطالبہ کےا ہے کہ حکومت پنجاب سانحہ رسول پارک اچھرہ مےں ملوث ملزموں کو فوری طور پر گرفتار کرکے کےفر کردارتک پہنچائے اور آئند ہ اےسے واقعات کی روک تھام کےلئے سکےورٹی کے انتظامات کو سخت اور موثر بناےا جائے انہوں نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت مےں اتنا سنگےن واقعہ قابل مذمت اور صوبائی حکومت اور سکےورٹی اداروں کی مکمل ناکامی ہے۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...