ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں شہری لاکھوں نقدی اور قیمتی اشیاءسے محروم

ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں شہری لاکھوں نقدی اور قیمتی اشیاءسے محروم

لاہور(سپیشل رپورٹر) شہر میں چوری وڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی، موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر قیمتی سامان سے محروم ہو گئے۔معلوم ہوا ہے کہ برکی میں ڈاکوﺅں فیضان کے گھر میں اسلحہ کی نوک پراہل خانہ کویرغمال بنا کر14لاکھ مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان،اقبال ٹاﺅن میں ڈاکوﺅں نے عمران کے گھر میں 10لاکھ مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان،قلعہ گجر سنگھ میں اشفاق احمد کے گھر میں ڈاکوﺅں نے7لاکھ مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان،ملت پارک میں ڈاکوﺅں نے حامد کے گھر میں اسلحہ کی نوک پر5لاکھ مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان،شادباغ میں ڈاکوﺅں نے لطیف کے گھر میں 5لاکھ مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان،فیکٹری ایریا میں ڈاکوﺅں نے بابر کے گھر میں5لاکھ مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان،اسلام پورہ میں ڈاکوﺅں نے ریاست کے گھر میں5لاکھ مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان، غازی آباد میں حنیف کے گھر میں ڈاکوﺅں نے5لاکھ مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان،لٹن روڈ میں عمیر کے گھر میںڈاکوﺅں نے4لاکھ مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان،شادمان میں ڈاکوﺅں نے کاشف اور اسکی فیملی سے اسلحہ کی نوک پر3لاکھ مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان،مغل پورہ میں ڈاکوﺅں نے اختر اور اسکی فیملی سے2لاکھ مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان،نصیر آباد میں ڈاکوﺅں نے شجرالدین اور اسکی فیملی سے 2لاکھ مالیت کے طلائی زےورات، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا۔ساندہ میں غفور کی دکان میں2لاکھ مالیت جبکہ گارڈن ٹاﺅن میں ناصر موبائل شاپ میں 2لاکھ مالیت کا سامان چوری ہو گیا۔گلشن راوی میں راشد، اچھرہ میں خلیل، فیصل ٹاﺅن میں نوید،ہربنس پورہ میں امتیاز کی موٹر سائیکلیں جبکہ گڑھی شاہو میں رضوان، گلبرگ میں گوہر،نشتر کالونی میں ریاض کی گاڑیاں چوری ہو گئیں۔

مزید : صفحہ آخر