شاہ عالم مارکیٹ: آگ لگنے سے تین سے زائد کھلونوں کے گودام جل گئے

شاہ عالم مارکیٹ: آگ لگنے سے تین سے زائد کھلونوں کے گودام جل گئے

لاہور(سپیشل رپورٹر) شاہ عا لم مارکےٹ میں واقع لطےف منزل کی تےسر ے اور چوتھے فلور پر پراسرار طور پر خوفناک آگ لگنے کے باعث تےن سے زائد کھلونوں کے گودام جل کر راکھ بن گئے رےسکو 1122 اور فائر برگےڈ کے عملے نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لےا جبکہ گوداموں میں موجود لاکھوں روپے مالےت نقسان ہوا ہے بتاےا گےا ہے کہ شاہ عالم مارکےٹ میں واقع لطےف منزل کے تےسرا اور چھوتھا فلور بشارت نامی تاجر نے لے رکھا ہے جہاں اس نے کھلونوں کے گودام بنائے ہوئے جہاں گزشتہ روز اہل علاقہ نے دھوا ٹھاتا ہوا دےکھا اور انہوں نے فائر برگےڈ کے عملے کو اطلاع اس دوران آگ نے تےسرے فلور اور چوتھے فلور کو مکمل اپنی لپےٹ میں لے لےا اور وہاں موجود لاکھوں روپے مالےت کا سامان جل کر راکھ بن گےا رسکےو عملے اور فائر برگےڈ عملے نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بع آگ پر قابو پالےا رسکےو کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی جس پر قابو پالےا گےا ہے جبکہ پلاسٹک کی وجہ سے آگ زےادہ پھےل گئی تھی اورگلےاں چھوٹی ہونے کی وجہ سے امدادی ٹےموں کو کافی پرےشانی کا سامنا رہا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر