جعلی ویزوں پر ملائیشیا جانے والے 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

جعلی ویزوں پر ملائیشیا جانے والے 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ایئر پورٹ امیگریشن نے جعلی ویزوں پر ملائیشیا جانے والے پانچ افراد رضوان، غلام فاروق، علی رضا، طاہر عباس اور عابد رفیق کو گرفتار کر لیا۔ ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر