جاپانی درآمد شدہ گاڑیوں کی اکثریت ایٹمی تابکاری سے متاثرہ ہے

جاپانی درآمد شدہ گاڑیوں کی اکثریت ایٹمی تابکاری سے متاثرہ ہے

لاہور(کامرس رپورٹر)پاپام اور بزنس فورم آف پنجاب کے چےئرمےن سےد نبےل ہاشمی نے کہا ہے کہ جاپان سے درآمد شدہ پرانی گاڑےوں کی اکثرےت اےٹمی تابکاری سے متاثرہ ہے کےونکہ جاپان مےں سونامی کی وجہ سے اےٹمی پلانٹ شدےد متاثر ہوئے تھے اور سونامی کے اثر سے ہزاروں، لاکھوں گاڑےاں، اےٹمی پلانٹوں کے اردگرد کے نچلے علاقے مےں بہتے ہوئے آکر اکھٹی ہوگئی تھےں انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے نہ پاکستانی گورنمنٹ اور نہ ہی جاپانی گورنمنٹ نے اس خطرناک حالات پر غور کےا ہے اور نہ اس سے بچنے کے لئے کوئی قدم اٹھاےا ہے ۔ انہوں نے کہا حکومت پاکستان کو چاہےے کہ وہ جاپان سے کہے کہ جتنی بھی پرانی گاڑےاں پاکستان بھےجی جارہی ہے انہےں سرٹےفکےٹ فراہم کرے کہ یہ گاڑےاں تابکاری اثرات سے محفوظ ہےں۔ مزےد ےہ کہ دھواں چھوڑنے کے حوالے سے وہ عالمی معےار پر پورا اترتی ہےں۔ انہوں نے کہا کہ مقامی صنعت کو اس بات کا پابند کےا جاتا ہے کہ ےوروسےکنڈ اےمشن سٹینڈرڈےعنی ماحولےات دوست گاڑےاں بنائے لےکن ملک مےں آنے والی پرانی گاڑےوں کی اس حوالے سے کوئی چےکنگ نہےں ہے کےونکہ سونامی سے آنے والی گاڑےوں کو سکرےپ مےں سے اٹھاکر دوبارہ مرمت کرکے ےہاں بھےجا جارہا ہے ےہ تمام گاڑےاں کسی اور سیز کی ملکےت نہےں ہوتیں او ردرآمد کنندگان کو مفت مےں فراہم کی جاتی ہےں کےونکہ جاپانی حکومت اس کباڑ سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...