ایف آئی اے نے ویزہ سکینڈل کے مرکزی کردار محمد علی کے خلاف جعل سازی کا مقدمہ درج کرلیا

ایف آئی اے نے ویزہ سکینڈل کے مرکزی کردار محمد علی کے خلاف جعل سازی کا مقدمہ ...

لاہور (واقع نگار خصوصی) ایف آئی اے کے لندن ویزہ سکینڈل کے مرکزی کردار برطانوی صحافی محمد علی اسد کے خلاف جعل سازی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ یہ مقدمہ پاسپورٹ سکیشن کی دفعہ 6 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ محمد علی اسد نے پاسپورٹ بنواتے ہوئے پہلے پاسپورٹ کا ذکر نہیں کیا اور ویزا پاسپورٹ بنوالیا۔ ایف آئی اے نے اس حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے کو بریفنگ دی۔

مزید : صفحہ آخر