پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس، الیکشن کمیشن کے آڈٹ اقدامات کا جائزہ لیاگیا

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس، الیکشن کمیشن کے آڈٹ اقدامات کا جائزہ لیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی اے) اسلام آباد میں پبلک اکاﺅنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نجکاری اور الیکشن کمیشن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیاگیا۔ ندیم افضل چن کی زیر صدارت پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمشنر اشتیاق احمد بھی شریک ہوئے انہوں نے کہا چیف الیکشن کمشنر کل حتمی انتخابی فہرستوں کا اعلان کریں گے آئندہ انتخابات پرانی حلقہ بندیوں کے تحت ہوں گے سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ مردم شماری کی رپورٹ دو ہزار تیرہ کے آخر میں شائع ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔ نئی حلقہ بندیاں مردم شماری کے بعد کی جاتی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -