نادر ا نے اب تک سندھ میں ساڑھے 12لاکھ پاکستان کارڈ جاری کئے

نادر ا نے اب تک سندھ میں ساڑھے 12لاکھ پاکستان کارڈ جاری کئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے پی اے ) نادرا نے اب تک سندھ میں ساڑھے بارہ لاکھ پاکستان کارڈز جاری کئے ہیں۔ نادرا حکام کا کہنا ہے کہ سندھ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو بارہ لاکھ اڑتالیس ہزار پاکستان کارڈز جاری کئے جاچکے ہیں۔ وطن کارڈ کے ذریعے سیلاب زدگان دو یکساں اقساط میں بیس ہزار روپے حاصل کر سکیں گے۔ اب تک پاکستان کارڈ پراجیکٹ کے تحت تقریبا بارہ ارب چودہ کروڑ روپے مستحق افراد میں تقسیم کئے گئے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -