انڈر 19کرکٹ سیریز، پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

انڈر 19کرکٹ سیریز، پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
انڈر 19کرکٹ سیریز، پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

  

میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی انڈر19کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی۔ میلبورن میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم نے آسٹریلیاکو سات وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی ۔

مزید : کھیل