قومی شوٹر خرم انعام اور تیراک اسرار حسین اولمپک کی دوڑ سے باہر

قومی شوٹر خرم انعام اور تیراک اسرار حسین اولمپک کی دوڑ سے باہر
قومی شوٹر خرم انعام اور تیراک اسرار حسین اولمپک کی دوڑ سے باہر

  


لندن (ماینٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی لندن اولمپک میں مایوس کن کارکردگی سامنے آرہی ہے جبکہ قومی شوٹر اور تیراک اولمپک سے باہر ہو گئے ہیں ۔تیراکی کے مقابلوں میں اسرار حسین فری سٹائل کوالیفائیڈ راﺅنڈ میں ہی باہر ہوگئے اور وہ ہیٹ میں آخری نمبر پررہے جبکہ انہوں نے قومی ریکارڈ سے بھی زیادہ وقت میں فاصلہ طے کیا۔ پاکستان کی طرف سے شوٹنگ کے مقابلوں میں حصہ لینے والے خرم انعام بھی اولمپک سے باہر ہو گئے ہیں ۔

مزید : کھیل


loading...