صوبائیت کا طعنہ دینے والے بھول گئے این ایف سی ایوارڈ میں 11ارب روپے دیئے : شہباز شریف

صوبائیت کا طعنہ دینے والے بھول گئے این ایف سی ایوارڈ میں 11ارب روپے دیئے : ...
صوبائیت کا طعنہ دینے والے بھول گئے این ایف سی ایوارڈ میں 11ارب روپے دیئے : شہباز شریف

  

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہیں صوبائیت کا طعنہ دینے والے بھول گئے کہ پنجاب نے این ایف سی ایوارڈ میں 11ارب روپے دئیے ۔لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ صدر زرداری کو پنجاب میں لوڈشیڈنگ مہنگی پڑے گی جبکہ لوڈشیڈنگ کے معاملے پر پنجاب سے انتقامی کارروائی کی جارہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک دن کی لوڈشیڈنگ نہ ہواور پنجاب میں بجلی نہ آئے یہ کہاں کا انصاف ہے۔

مزید : لاہور