شام میں باغیوں کا حملہ ، 40پولیس اہلکار ہلاک

شام میں باغیوں کا حملہ ، 40پولیس اہلکار ہلاک
شام میں باغیوں کا حملہ ، 40پولیس اہلکار ہلاک

  

 دمشق (ماینٹرنگ ڈیسک ) شام میں باغیوں نے پولیس سٹیشن پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 40 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حملے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی البتہ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملے میں 40اہلکار ہلاک ہو گئے ۔

مزید : بین الاقوامی