دریائے چناب نے دو ماہ بعد میجر عبدالباری کی لاش دیدی

دریائے چناب نے دو ماہ بعد میجر عبدالباری کی لاش دیدی
 دریائے چناب نے دو ماہ بعد میجر عبدالباری کی لاش دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) دریائے چناب میں دوماہ قبل گم ہونے والی میجر عبدالباری کی لاش مل گئی ۔میجر عبدالباری پاک آرمی کی تربیتی مشق کے دوران کا ہیلی دریائے چناب میں گرنے کے باعث شہید ہو گئے تھے جن کی لاش دو ماہ بعد ملی ہے۔

مزید :

گوجرانوالہ -