کراچی میں میونسپل ملازمین کا احتجاج ، چار افراد گرفتار

کراچی میں میونسپل ملازمین کا احتجاج ، چار افراد گرفتار
کراچی میں میونسپل ملازمین کا احتجاج ، چار افراد گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ڈی ایم سی )ساﺅتھ کے ملازمین نے دوماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا ۔ احتجاجی مظاہرین کو پولیس نے فوارہ چوک جانے سے روک دیا جس پر پولیس اور میونسپل ملازمین کے درمیان تلخ کلامی شروع ہوگئی ۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور ہنگامہ کرنے پر چار افراد کو گرفتارکر لیا۔

مزید : کراچی