جہلم میں ریل کی کھڑی بوگی سے انجن کی ٹکر ، 10مسافر زخمی

جہلم میں ریل کی کھڑی بوگی سے انجن کی ٹکر ، 10مسافر زخمی
جہلم میں ریل کی کھڑی بوگی سے انجن کی ٹکر ، 10مسافر زخمی

  

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنڈ دادن خان ریلو ے سٹیشن پر کھڑی ریل کی بوگی سے انجن کی ٹکر سے 10مسافر زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے مسافروں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ملکوال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

مزید : جہلم