سرگودھا میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر شہریوں کا احتجاج

سرگودھا میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر شہریوں کا احتجاج
سرگودھا میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر شہریوں کا احتجاج

  


سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک )چک 127جنوبی کے رہائشیوں نے ملزمان کی عد م گرفتاری پر پولیس کے خلاف احتجاج کیا ۔ احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ شروع ہو گئی جس پر مظاہرین نے پولیس پر پتھراﺅ شروع کردیا۔مظاہرین کے پتھراﺅ سے پولیس کے تین اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ پولیس کو مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کا سہارا لینا پڑا ۔

مزید : سرگودھا


loading...