سعودی عرب کی خاتون کھلاڑی کو حجاب میں کھیلنے کی اجاز ت

سعودی عرب کی خاتون کھلاڑی کو حجاب میں کھیلنے کی اجاز ت
سعودی عرب کی خاتون کھلاڑی کو حجاب میں کھیلنے کی اجاز ت

  

لندن (ماینٹرنگ ڈیسک ) اولمپک کے جوڈو مقابلوں میں سعودی عرب کی خاتون کھلاڑی کو حجاب میں کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ اولمپک انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سعودی جوڈو کھلاڑی اسکارف کے باوجود مقابلے میں حصہ لے سکتی ہیں ۔

مزید : کھیل