بھارت میں20 ریاستوں کی بجلی معطل ، ٹرین سروس بھی بند

بھارت میں20 ریاستوں کی بجلی معطل ، ٹرین سروس بھی بند
بھارت میں20 ریاستوں کی بجلی معطل ، ٹرین سروس بھی بند

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) نادران گرڈ سٹیشن بندہو نے کے باعث ہریانہ اور نئی دہلی سمیت بھارت کی 20 ریاستوں میں بجلی بند ہو گئی ۔ بجلی کی بندش سے نئی دہلی میں میٹرو سروس بھی بند کر دی گئی ۔ 

مزید : بین الاقوامی