پشاور میں چیک پوسٹ اور کوئٹہ کے تھانے پر حملہ

پشاور میں چیک پوسٹ اور کوئٹہ کے تھانے پر حملہ
پشاور میں چیک پوسٹ اور کوئٹہ کے تھانے پر حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ماینٹرنگ ڈیسک ) نامعلوم افراد نے تھانہ سریاب روڈ پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق دستی بم تھانے کے مین گیٹ پر لگا جس سے تھانے کا بورڈ ٹوٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ دوسری جانب پشاور کے علاقے حیات آباد میں اانڈسٹریل چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جہاں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

مزید :

قومی -