اسلام آباد سے جعلی یورپی ویزوں کا دھندہ کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد سے جعلی یورپی ویزوں کا دھندہ کرنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد سے جعلی یورپی ویزوں کا دھندہ کرنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ماینٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جعلی ویزوں پر شہریوں کو یورپ بھجوانے والے گروہ کا سراغ لگا کر ایک اور ملزم عباس فاروق کو گرفتار کر کے جعلی مہریں اور 10 پاسپورٹ برآمد کر لئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو اس گروہ کے سرغنہ شہزاد شریف کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا۔

مزید :

جرم و انصاف -