پی پی پی اور متحدہ میں بلدیاتی نظام پر مذاکرات، پگاڑا نے اعتراض کر دیا

پی پی پی اور متحدہ میں بلدیاتی نظام پر مذاکرات، پگاڑا نے اعتراض کر دیا
پی پی پی اور متحدہ میں بلدیاتی نظام پر مذاکرات، پگاڑا نے اعتراض کر دیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگاڑا شریف نے بلدیاتی نظام پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مذاکرات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اتحادی ہونے کے باوجود انہیں ان مذاکرات کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام کے معاملے پر آنکھیں اور کان بند نہیں رکھ سکتے کیونکہ ہم کمشنری نظام کے حق میں ہیں اور اسمبلی میں اس کے حق میں ووٹ بھی دے چکے ہیں۔

مزید : کراچی